حدیث نمبر: 2084
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا کرتے تھے : ” اے اللہ ! اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں بھی نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے ۔ “ ( آمین یا رب العالمین ! )

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2084