حدیث نمبر: 2078
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر کسی کی دعا مقبول ہوتی ہے جب تک کہ وہ جلدی نہ کرے اور یوں نہ کہے کہ میں نے دعا مانگی تھی ( لیکن ) وہ مقبول نہیں ہوئی ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2078