حدیث نمبر: 1978
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا : ” بدشگونی کوئی چیز نہیں ، نیک فال عمدہ چیز ہے ۔ “ لوگوں نے پوچھا کہ فال کیا چیز ہے ؟ تو فرمایا : ” فال وہ اچھی بات ہے جو تم میں سے کوئی سنے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1978