حدیث نمبر: 1975
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے مکان میں ایک لڑکی کے چہرہ پر کچھ نشان پڑے ہوئے دیکھے تو فرمایا : ” اس لڑکی کو دم کراؤ کیونکہ اس کو نظر بد ہو گئی ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1975