حدیث نمبر: 1973
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : ” طاعون مسلمانوں کے لیے شہادت ہے ( یعنی جو طاعون کی وبا سے فوت ہو جائے وہ بھی شہید ہے ) ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1973