حدیث نمبر: 1952
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` میں نے بیماری کی اتنی سختی کسی اور پر نہیں دیکھی جتنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر واقع ہوئی تھی ۔