حدیث نمبر: 1949
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ مسلمان کو کوئی سختی ( اور بیماری یا رنج و غم اور تکلیف ) وغیرہ نہیں پہنچتی مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کے عوض میں اس کے گناہ مٹا دیتا ہے یہاں تک کہ اگر کوئی کانٹا بھی چبھ جائے ( تو اس کے بدلے میں بھی کوئی گناہ مٹا دیا جاتا ہے ) ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1949