حدیث نمبر: 1946
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص چاندی کے برتن میں پانی پیے ( یا کھانا کھائے ) تو بیشک وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ بھرتا ہے ۔ “