حدیث نمبر: 1945
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( پانی پیتے ہوئے ) تین دفعہ سانس لیا کرتے تھے ۔