حدیث نمبر: 1943
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مشک کو الٹی کرنے سے منع فرماتے تھے ( یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) نے مشکوں کا منہ موڑ کر ( ان سے ) پانی پینے سے منع فرمایا ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1943