حدیث نمبر: 1937
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچی اور پکی کھجوروں کو اور کھجور اور انگور کو ملا کر بھگونے سے منع فرمایا ہے کہ ان میں سے ہر ایک علیحدہ علیحدہ بھگولی جائیں ( تو کوئی حرج نہیں ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1937