حدیث نمبر: 1932
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے دوسری ایک روایت میں منقول ہے :` ” اسی طرح جب کوئی لوٹنے والا ایک بڑا ڈاکہ ڈالتا ہے کہ لوگ اس کی طرف نظریں اٹھا کر دیکھتے ہیں تو اس وقت ( یعنی لوٹتے وقت ) وہ بھی مومن نہیں رہتا ۔ “