حدیث نمبر: 1931
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” زانی ( عین ) زنا کرتے وقت مومن نہیں رہتا اور شراب پینے والا ( بھی عین ) پینے کے وقت مومن نہیں رہتا اور چور ( بھی عین ) چوری کرتے وقت مومن نہیں رہتا ۔ “