حدیث نمبر: 1930
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے دنیا میں شراب پی لی پھر توبہ نہ کی تو اس کو آخرت میں شراب ( طہور ، یعنی جنت کی پاکیزہ شراب ) سے محروم کر دیا جائے گا ۔ “