حدیث نمبر: 192
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگاتی تھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ( سب ) بیویوں کے پاس جاتے ( یعنی وظیفہ زوجیت فرماتے ) پھر دوسرے دن احرام باندھتے ہوئے خوشبو جھاڑ دیتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 192