حدیث نمبر: 1905
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص ہر روز صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیا کرے ، اس دن اسے زہر اور جادو ضرر نہ پہنچا سکے گا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1905