حدیث نمبر: 1903
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور اور ککڑی ملا کر کھا رہے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1903