حدیث نمبر: 1891
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی ایک روایت میں کہتے ہیں کہ` میں نہیں جانتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی چھوٹی چھوٹی رکابیوں ( پیالیوں ، ڈشوں یا پلیٹوں ) میں کھایا ہو یا پتلی روٹی کبھی کھائی ہو یا کبھی ( کھانے کی ) میز پر کھایا ہو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1891