مختصر صحيح بخاري
— کھانے کے احکام ومسائل
باب: پتلی روٹی ( کھانے کا بیان ) اور کھانے کی میز پر کھانے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1890
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پتلی روٹی اور بھنی ہوئی بکری کبھی نہیں کھائی یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ سے مل گئے ۔