حدیث نمبر: 1873
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہی روایت ہے ، کہتے ہیں کہ` ( ایام حیض میں جو میں نے طلاق دی تھی ) وہ میرے حق میں ایک طلاق شمار کی گئی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1873