مختصر صحيح بخاري
— نکاح کے بیان میں
باب: آدمی لمبے سفر سے رات کو اپنے گھر میں نہ آئے ( ایسا نہ ہو کہ اپنے گھر والوں پر تہمت لگانے کا موقع پیدا ہو ) ۔
حدیث نمبر: 1870
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تمہیں گھر سے غائب ہوئے عرصہ دراز گر جائے تو رات کو اپنے گھر نہ آیا کرو ۔ “