حدیث نمبر: 1869
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” عورت ، عورت سے مل کر اس کی تعریف اپنے خاوند سے اس طرح نہ کرے جیسے وہ کھلم کھلا دیکھ رہا ہے ( ایسا نہ ہو کہ کوئی فتنہ پیدا ہو جائے ) ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1869