حدیث نمبر: 1866
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ غیرت کرتا ہے اور اللہ کو اس بات پر غیرت آتی ہے کہ کوئی ( بندہ ) مومن وہ کام کرے جسے اللہ نے حرام کیا ہے “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1866