حدیث نمبر: 1853
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` وہ ایک دلہن کو ایک انصاری شخص کے پاس لے گئیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اے عائشہ تمہارے ساتھ کچھ کھیل کود کا سامان تو تھا ہی نہیں ( دیکھو ! ) انصاری لوگ کھیل کود سے خوش ہوتے ہیں “ ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1853