حدیث نمبر: 1829
ابوعبداللہ آصف
´فاتح ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کو ترک نکاح سے منع فرمایا : اگر آپ انھیں اجازت دے دیتے تو ہم خصی ہو جاتے ۔