حدیث نمبر: 1823
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اے ابوموسیٰ ! تجھے آل داؤد کی خوش الحانی میں سے ایک خوش الحانی دی گئی ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1823