حدیث نمبر: 1818
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ہی دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم میں افضل ( بزرگی والا ) وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے ۔ “