مختصر صحيح بخاري
— فضائل قرآن کے بیان میں
باب: جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن کا دور کیا کرتے ( یعنی قرآن پڑھایا کرتے تھے ) ۔
حدیث نمبر: 1810
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` اللہ کی قسم میں نے قرآن کی ستر سے زیادہ سورتیں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دھن مبارک سے سیکھی ہیں ۔