حدیث نمبر: 1809
ابوعبداللہ آصف

´سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے آہستہ ( آواز ) سے فرمایا : ’ جبرائیل علیہ السلام ہر سال قرآن کا ایک بار دور میرے ساتھ کیا کرتے تھے اور اس سال دو بار دور کیا ، میں سمجھتا ہوں کہ میری موت کا وقت آن پہنچا ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1809