حدیث نمبر: 1807
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` اللہ نے اپنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ( ان کی ) وفات سے پہلے پے در پے وحی نازل فرمائی یہاں تک کہ وفات کے قریب تو بکثرت وحی نازل ہوئی پھر اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1807