حدیث نمبر: 1736
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` جو آدمی یہ کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے احکام میں سے کچھ چھپا لیا ، وہ جھوٹا ہے اس لیے کہ اللہ تعالیٰ تو فرماتا ہے : ” اے رسول ! جو کچھ بھی آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے ، اسے آگے پہنچا دیجئیے .... ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1736