حدیث نمبر: 1735
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص اپنے آپ کو یونس بن متی ( پیغمبر علیہ السلام ) سے اچھا کہے تو وہ جھوٹا ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1735