حدیث نمبر: 1722
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یوں دعا فرمایا کرتے تھے : ” اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں نیکی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1722