حدیث نمبر: 1336
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` ہم اپنے جہادی معرکوں میں شہد اور انگور پاتے تھے تو اس کو اسی وقت کھا لیتے اور اس کو ( تقسیم کرنے کے لیے ) باقی نہ رکھتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1336