حدیث نمبر: 1328
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` اس حال میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( مقام ) جعرانہ میں غنیمت تقسیم کر رہے تھے کہ ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا ” انصاف کیجئیے ۔ “ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تب تو میں بدبخت ہوں گا ، اگر میں انصاف نہ کروں ( گا تو اور کون کرے گا ) ؟ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1328