حدیث نمبر: 1317
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا کعب ( بن مالک رضی اللہ عنہ ) سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر سے چاشت کے وقت لوٹتے تو مسجد میں تشریف لے جاتے اور بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1317