حدیث نمبر: 1315
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم لڑکوں کے ساتھ مل کر ثنیتہ الوداع تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لیے جایا کرتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1315