حدیث نمبر: 1308
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی قوم پر غالب ہو جاتے تو تین دن تک اسی میدان میں ٹھہرے رہتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1308