حدیث نمبر: 1303
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کی اجازت طلب کی ، کہا یا رسول اللہ ! آپ ہمیں اجازت دیجئیے تاکہ ہم اپنے بھانجے عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کو ان کا فدیہ معاف کر دیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایک درہم بھی ان سے نہ چھوڑو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1303