حدیث نمبر: 1301
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیدی کو رہائی دو اور بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور بیمار کی عیادت کرو ۔ “ ( اور مسلمان قیدی کو جس طرح بھی ممکن ہو سکے رہا کرانا واجب ہے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1301