سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لڑائی کا نام فریب رکھا تھا ۔