حدیث نمبر: 1281
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے پر جس کی زین پر ایک چادر پڑی ہوئی تھی سوار ہوئے اور سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کو اپنے پیچھے سوار کر لیا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1281