مختصر صحيح بخاري
— جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1278
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انھوں نے سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے یہ کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیں یہ حکم دیا تھا کہ اس جگہ جھنڈا گاڑ دو ۔