حدیث نمبر: 1267
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` کم ہی ایسا ہوتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کرتے تو سوائے جمعرات کے اور کسی دن سفر کرتے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1267