حدیث نمبر: 1258
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کو ریشمی قمیض پہننے کی اجازت دے دی تھی ، اس وجہ سے کہ ان کے جسم پر خارش تھی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1258