حدیث نمبر: 1256
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` بیشک یہ تمام فتوحات ان لوگوں نے کی ہیں جن کی تلواروں میں نہ سونے کا کام تھا ، نہ چاندی کا ۔ ان کی تلوار پر چمڑے کا اور سیسہ اور لوہے کا کام ہوتا تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1256