حدیث نمبر: 1241
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ہی سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے کے دو حصے اور اس کے سوار کا ایک حصہ ( مال غنیمت ) میں مقرر کیا تھا ۔