مختصر صحيح بخاري
— جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
باب: گھوڑے کا منحوس ہونا جو ( کہ ) ذکر کیا جاتا ہے ۔
حدیث نمبر: 1240
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ” نحوست صرف تین چیزوں میں ہے ۔ ( 1 ) گھوڑے ( 2 ) عورت ( 3 ) گھر میں ۔ “