حدیث نمبر: 1239
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ( ایک مرتبہ ) مدینہ میں کچھ خوف تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھوڑے پر سوار ہوئے جس کا نام مندوب تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے ۔ جب واپس لوٹے تو فرمایا : ” ہم نے خوف کی کوئی بات نہیں دیکھی اور بیشک ہم نے اس گھوڑے کو دریا ( کی طرح تند و تیز ) پایا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1239