مختصر صحيح بخاري
— جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
باب: حاکم عادل ہو یا ظالم ، جہاد قیامت تک قائم رہے گا ۔
حدیث نمبر: 1235
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” گھوڑوں کی پیشانیوں میں خیر و برکت ( رکھی ہوئی ) ہے ۔ “